رام نومی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - رام چندر جی کی ولایت کا دن، اس دن (چیت کے پچھلے پاکھ کی نویں تاریخ کو) ہندو تہوار مناتے ہیں جس میں میلا بھی لگتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - رام چندر جی کی ولایت کا دن، اس دن (چیت کے پچھلے پاکھ کی نویں تاریخ کو) ہندو تہوار مناتے ہیں جس میں میلا بھی لگتا ہے۔